اے این ایف پنجاب کی لاہور میں بڑی کاروائی


• ڈی ایچ ایل پارسل کے ذریعے 9 لانگ کوٹز میں چھپائ  گئ آئس برآمد- 


• آئس کو بڑی مہارت سے کپڑوں میں چھپایا گیا تھا- 

• پارسل عمران خان نامی شخص جو کہ پشاور کا رہائشی ہے اس کے نام پر بک کیا گیا تھا- 

• منشیات سے بھرا سامان آسٹریلیا بھیجا جانا تھا- 

• برآمد شدہ مواد کا وزن 23 کلو کے قریب یے- 

• اے این ایف نے تمام سامان تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دیں- 

Comments

Popular posts from this blog

اپر کرم پاراچنار:- ڈپٹی کمشنر کرم ڈاکٹر آفاق وزیر کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ بھر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز اور تمام ہیڈز آف لائن ڈیپارٹمنٹس سے آئی پی ایم ایسرٹل ہر آنے والے شکایات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ

ایس ایچ اؤ لوئر کرم رشید خان اور ساتین چیک پوسٹ کے  ایس ائی محمد شفیق اور محرر عبدالحق کی صدہ بائی پاس پر  کامیاب کاروائی