ایس ایچ اؤ لوئر کرم رشید خان اور ساتین چیک پوسٹ کے ایس ائی محمد شفیق اور محرر عبدالحق کی صدہ بائی پاس پر کامیاب کاروائی
چوری ،ڈکیتی اور لوٹ مار میں ملوث 7 ملزمان گرفتار۔جن کا تعلق اپر کرم کے گاؤں مالی خیل سے ہے۔ جو خیبرپختونخوا کے علاؤہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں لوٹ مار ،ڈکیتی اور چوری کے جرائم ملوث ہیں۔ان پر خیبرپختونخوا کے مختلف تھانوں میں FIR کاٹے جا چکے ہیں۔ حال ہی میں لوئر کرم کے تھانے میں ان پر کئ وارداتوں کے FIR کاٹے جا چکے ہیں۔یہ گروہ مالی خیل گینگ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ (1) ذیشان حیدر ولد جان گل
(2) داؤد ولد کاکائے (3) منیر ولد صابر حسین ( 4) سفر علی ولد سردار حسین ( 5) بشارت حسین ولد عاشق حسین (6) گل حسین ولد شین گل (7) مازار ولد مرزا حسین
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
نوٹ : یہ ملزمان صدہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں چوری کرنے کےلیے پلاننگ کررہے تھے۔
Comments
Post a Comment